حامد خان کی وکلا تحریک: 30 نومبر سے شروع ہوگی، 26 ویں ترمیم کے خلاف جنگ
حامد خان کا 30 نومبر سے وکلا تحریک شروع کرنے کا اعلان - 26 ویں ترمیم کے خلاف
حامد خان کا 30 نومبرسے وکلا تحریک شروع کرنے کا اعلان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سینیٹر حامد خان نے اعلان کیا ہے کہ 30 نومبرکو پنجاب بھرسے وکلا 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف تحریک کے لیے اکٹھا ہوں گے۔ تاہم یہ کوئی سیاسی تحریک نہیں ہوگی بلکہ وکلا کی تحریک ہوگی۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر نے لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 26 ویں ترمیم کو تمام وکلا نے مسترد کردیا ہے۔ اس ترمیم سے عدالتی نظام کا بیڑا غرق ہوجائے گا، ججز آتے جاتے رہتے ہیں لیکن وکلا ہمیشہ لڑتے ہیں۔ پی ٹی آئی کے احتجاج سے متعلق انہوں نے کہا کہ کسی بھی پارٹی کا آئینی حق ہے کہ وہ احتجاج کرے۔ لیکن حکومت نے تمام راستے بند کردیے، اس سے بڑی کامیابی کیا ہوگی ۔ کہ پوری حکومت خوفزدہ ہے اور لوگوں کو مجبور کرکے ان کو مفلوج کر کے جمہوریت نہیں آتی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
سابق صدر
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن
حامد خان
بار ایسوسی ایشن
رہنما و سینیٹر حامد خان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.