مریم نواز کا پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی شدید مذمت
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ: مریم نواز کا شدید غم و غصہ کا اظہار
پولیس کی پوسٹوں پر فائرنگ ہوئی ہے، مریم نواز ویب ڈیسک : پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے احتجاجی مظاہرین کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ پر شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس پی، ڈی ایس پی ایس اور ایچ او سمیت 20 سے زائد پولیس اہلکاروں کا حملوں میں زخمی ہونا افسوسناک ہے۔ ،مظاہرین کے پاس شارٹ مشین گن، آنسو گیس، چاقو، ماسک وغیرہ بھی دیکھے گئے۔ مریم نواز نے کہا کہ مظاہرین کی جانب سے پنجاب پولیس پر حملوں میں ایسا اسلحہ استعمال ہوا ۔ جو صرف پولیس کے پاس ہوتا ہے،غازی بروتھا۔ میانوالی،ہزارہ موٹروے اور دیگر مقامات پر فائرنگ کی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
city news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news headlines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
مریم نواز
وزیراعلیٰ
فائرنگ
وزیراعلیٰ مریم نواز
پوسٹوں پر فائرنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.