بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن: 133 ارب روپے وصول، 87,343 گرفتار
بجلی چوروں کے خلاف کارروائی: 133 ارب روپے وصول، کریک ڈاؤن میں تیزی
بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈان، 133 ارب وصول ملکی معیشت کی بحالی کیلئےانسداد بجلی چوری مہم جاری۔ بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈان میں ستمبر 2023 سےاب تک 133 ارب سے زائد رقم وصول کی جاچکی۔ ستمبر 2023 سے اب تک 87343 سےزائد بجلی چورگرفتارکیے۔ گزشتہ ہفتےکےدوران 314 بجلی چورگرفتار کیے۔ متعلقہ ادارے ملک بھر سے بجلی چوروں کے مکمل خاتمے تک اپنی کاروائی جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔ گزشتہ ہفتے ملک بھر سے بجلی چوروں سے 1 ارب اور 65 لاکھ سے زائد رقم وصول ہوچکی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
ملکی معیشت
بجلی چوروں
بجلی چورگرفتار
کریک ڈان
کاروائی جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.