ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا نیتن یاہو کی سزائے موت کی اپیل
آیت اللہ خامنہ ای کا نیتن یاہو اور سابق اسرائیلی وزیر دفاع کیلئے سزائے موت کا مطالبہ
آیت اللہ خامنہ ای کا نیتن یاہو کیلئے سزائے موت کا مطالبہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے نیتن یاہو کے لیے سزائے موت کا مطالبہ کردیا۔ تہران میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے ایرانی رہنما نےکہا کہ عالمی عدالت سے نیتن یاہو اور سابق اسرائیلی وزیردفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونا کافی نہیں۔ آیت اللہ خامنہ ای نےکہا کہ غزہ اور لبنان میں جو ہورہا ہے۔ وہ اسرائیلی کی فتح نہیں بلکہ جنگی جرائم ہیں جس کے لیے انہیں سزائے موت سنانی چاہیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
سزائے موت
وارنٹ گرفتاری
عالمی عدالت
آیت اللّٰہ خامنہ ای
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای
نیتن یاہو
اسرائیلی کی فتح
سابق اسرائیلی وزیردفاع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.