"سخت قدم نہیں اٹھانا چاہتے، محسن نقوی
"محسن نقوی کا کہنا ہے: سخت قدم نہیں اٹھانا چاہتے مگر ریڈ لائن کراس کرنے پر مجبور نہ کیا جائے"
سخت قدم نہیں اٹھانا چاہتے: محسن نقوی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سخت قدم نہیں اٹھانا چاہتے، ہمیں ریڈ لائن کراس کرنے پر مجبور نہ کیا جائے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ پہلے سے بتا رہے ہیں۔ ہمیں مجبور کیا گیا تو سخت قدم اٹھائیں گے، باربار سمجھا رہے ہیں ریڈلائن کراس کرنے پر مجبور نہ کریں، ۔ کچھ دیر پہلے رینجرز جوان کو 26 نمبر چونگی پر گولی لگی ہے،۔ اسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے، انہوں نے ہر وقت کوشش کی کہ لاشیں مل جائیں۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ جب آپ فائرنگ کرتے ہیں تو اس کا جواب فا ئرنگ سے ملتا ہے۔ ، ہمیں ریڈ لائن نہ کراس کرنے دیں، چاہے دفعہ 144 نافذ کرنی ہو یا ہمیں انتہائی اقدام تک جانا پڑے گا۔ ، پہلے ہی بتا رہے ہیں، نقصان ہوا تو ہم ذمے دار نہیں ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
سخت قدم
ریڈ لائن کراس
مجبور نہ کریں
جواب فا ئرنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.