احتجاج ہر کسی کا حق ہے، لیکن ریاست کو نقصان نہیں ہونا چاہیے" : "خورشید شاہ کا بیان
احتجاج ہر کسی کا حق ہے، مگر پُرامن احتجاج ضروری ہے": "خورشید شاہ
احتجاج ہر کسی کا حق ہے اس پر اعتراض نہیں، خورشید شاہ پیپلز پارٹی کے سینئررہنما سید خورشید شاہ نے کہا کہ احتجاج ہر کسی کا حق ہے اس پر اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔ لیکن پُرامن احتجاج ہو ریاست پاکستان کو نقصان نہیں ہونا چاہیئے۔ پیپلز پارٹی کے سینئررہنما سید خورشید شاہ نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ظاہر ہے PTI کارکن بانی پی ٹی آئی کی بات کو زیادہ مانتے ہیں۔ احتجاج میں لا اینڈ آرڈر کا اشو ہے انسانی جانوں کا نقصان نہیں ہونا چاہیے۔ خورشید شاہ نے کہا کہ پولٹیکل پارٹی کوسوچنا چاہیے جو احتجاج کر رہے ہیں اس کا نقصان عوام کو ہوتا ہے۔ ان کے اپنے صوبے میں اتنا بڑا نقصان ہوا ہے اور وفاق پر چڑہائی کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کے صوبے میں جو نقصان ہوا ہے اس کا کوئی نعم البدل نہیں ہے۔ ابھی تک 90 سے زیادہ لوگ شہید ہوئے ہیں، اپنے صوبے میں امن نہیں یہ دوسرے صوبے کا امن خراب کر رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Editorial
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
بانی پی ٹی آئی
پیپلز پارٹی
خورشید شاہ
سینئررہنما سید خورشید شاہ
پولٹیکل پارٹی
PTI کارکن
شہید
تبصرے
Please keep the discussion respectful.