"راستوں کی بندش سے سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ"
"سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ، پی ٹی آئی احتجاج کا اثر"
راستوں کی بندش‘ مختلف سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا راستوں کی بندش کے باعث دور دارز علاقوں سے آنے والی سبزیوں کی قلت ہو گئی۔ جس کے باعث گراں فروش مافیا نے مقامی سبزیوں کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کر دیا۔ پی ٹی آئی احتجاج کے باعث اشیائےخوردونوش کی قیمتوں پرخود ساختہ اضافہ کردیا گیا۔ راستوں کی بندش کےباعث مختلف سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ۔ دوردراز علاقوں سےآنے والی سبزیوں کی سرکاری قیمتیں30روپےفی کلوتک بڑھ گئیں۔ آلوکی سرکاری قیمت135روپےمقرر،اوپن مارکیٹ میں150روپےفی کلوتک فروخت ہورہا ہے۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ آلو سرگودھا اوردیپالپورسےآتاہےجس وجہ سےقیمتیں بڑھیں۔ پیاز اور ٹماٹر کی سرکاری قیمت میں 30روپےفی کلواضافہ ہوا۔ پیازکی سرکاری قیمت160،اوپن مارکیٹ میں180روپےفی کلوتک فروخت ہورہا ہے۔ جبکہ ٹماٹر اوپن مارکیٹ میں225 روپے تک فروخت ہو رہا۔ دکانداروں کاکہنا ہےکہ ٹماٹراورپیازکی زیادہ سپلائی سندھ سےآتی ہے،مقامی سبزیوں کی قیمتیں مستحکم ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
پی ٹی آئی احتجاج
راستوں کی بندش
مختلف سبزیوں
سبزیوں کی قیمتوں
خود ساختہ اضافہ
گراں فروش مافیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.