"تعلیمی نصاب میں اسموگ کو شامل کرنے کا فیصلہ، مریم اورنگزیب کا اعلان"
"پنجاب میں اسموگ کے خاتمے کے لیے اقدامات: نصاب میں اسموگ کو شامل کیا گیا"
تعلیمی نصاب میں اسموگ کو شامل کر لیا: مریم اورنگزیب پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تعلیمی نصاب میں اسموگ کو شامل کیا ہے۔ مریم اورنگزیب اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد کی ملاقات ہوئی ۔ جس میں اسموگ کے خاتمے سے متعلق مختلف اقدامات پر گفتگو کی گئی۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ اسموگ ایک رات میں ختم نہیں ہوسکتی کم از کم 10 سال لگیں گے۔ ورلڈ بینک کے تعاون سے ای میس ٹرانزٹ پروگرام پر کام کر رہے ہیں۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسموگ کیلکولیشن کے لیے 6 اے کیو آئی مانیٹرز لگائے ہیں۔ فیکٹریوں کو امیشن کنٹرول سسٹم کی تنصیب کے لیے معاونت دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کو 60 فیصد سبسڈی پر ایک ہزار سپر سیڈرز دیے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
سبسڈی
مریم اورنگزیب
تعلیمی نصاب
ورلڈ بینک
صوبائی وزیر
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب
اسموگ کے خاتمے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.