"اٹک پل بند: خیبر پختونخوا اور پنجاب کو ملانے والا اہم رابطہ پل بند کردیا گیا"
"اٹک پل بند ہونے کی وجہ سے خیبر پختونخوا اور پنجاب میں رابطہ متاثر"
خیبر پختونخوا اور پنجاب کو ملانے والا اٹک پل بند اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے خیبر پختونخوا اور پنجاب کو ملانے والا اٹک پل بند کردیا گیا۔ خیبر پختونخوا اور پنجاب کو ملانے والے رابطہ پل پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔ اٹک خورد کے مقام پر روڈ بلاک کرنے کے لئے کنٹینر دوبارہ لگا دیے گئے ہیں۔ جبکہ خیبر پختونخوا اور پنجاب کو ملانے والے رابطہ پل پرپولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔ اس سے قبل اٹک پل کو بڑی گاڑیوں کی آمدورفت کےلیے کھول دیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلیو ایریا کو شرپسندوں اور انتشار پسندوں سے خالی کروالیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
شرپسندوں
پی ٹی آئی کارکنوں
پولیس کی بھاری نفری تعینات
اٹک پل بند
خیبر پختونخوا اور پنجاب
روڈ بلاک
انتشار پسندوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.