علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ دھرنا ایک تحریک ہے جو جاری رہے گا
دھرنا جاری رکھنے کا عزم: علی امین گنڈا پور کی مانسہرہ میں پریس کانفرنس
دھرنا ایک تحریک ہے جو جاری رہے گا، علی امین گنڈاپور اسلام آباد میں دھرنے سے غائب ہونے کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور آج مانسہرہ میں عوام کے سامنے آئے۔ جہاں انہوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنوں کو یقین دلایا کہ دھرنا جاری رہے گا۔ مانسہرہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے پچھلے ڈھائی سال سے ہماری جماعت کے ساتھ فسطائیت اورجبر کا مظاہرہ کیا جارہا ہے۔ ، چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا جارہا ہے، ہمارا لیڈر اس وقت جیل میں ہے۔ ان کی اہلیہ کو بھی جیل میں بند رکھا گیا، ایسی ظالمانہ روایت ڈالی گئی ۔ کہ جس کی مثال پاکستان تو کیا دنیا کی سیاسی تاریخ میں بھی نہیں ملتی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
علی امین گنڈاپور
دھرنا ایک تحریک ہے
دھرنا جاری رہے گا
ہماری جماعت
ظالمانہ روایت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.