پنجاب کے داخلی و خارجی راستے کھول دیے گئے، ضروری اشیاء کی فراہمی بحال
پنجاب کے داخلی و خارجی راستے کھولنے سے ٹریفک کی صورتحال میں بہتری
پنجاب بھرکے تمام داخلی و خارجی راستےکھل گئے لاہور سمیت پنجاب بھرکے تمام داخلی و خارجی راستوں پر کھڑے کنٹینر نکال دئیے گئے۔ تمام کنٹینرز مختلف اشیاء سے بھرے ہوئے تھے ، زمین پر پڑے کنٹینرز اپنی مدد آپ کے تحت اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ، چار روز سے بند اشیائے ضروریہ سمیت دیگر اشیاء کی سپلائی بحال ہو گئی ہے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ لاہور کے داخلی و خارجی راستے کھول دیئے گئے۔ راوی پل، پرانا راوی پل، سگیاں راوی پل سے ٹریفک شہر میں داخل اور باہر جارہی ہے۔ رائے ونڈ روڈ، فیروز پور روڈ، گجومتہ بھی ٹریفک کیلئے کھلے ہیں۔ لاہور رنگ روڈ کو بھی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا، شہر میں ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔ ، شہری مزید ر ہنمائی اور مدد کیلئے ہیلپ لائن15پر کال کرسکتے ہیں۔ لاہور موٹروے ایم 2کو لاہور اسلام آباد ٹریفک کی آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا،۔ موٹروے ایم 11 کو لاہور سیالکوٹ ٹریفک کی آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
Multan news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
آمدورفت
داخلی و خارجی راستے
تمام کنٹینرز
ترجمان ٹریفک پولیس
لاہور رنگ روڈ
تمام داخلی و خارجی راستے
راستےکھل گئے
سپلائی بحال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.