شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا احتجاج 9 مئی سے کم نہیں تھا
شرجیل میمن کا بیان: پی ٹی آئی کا احتجاج ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش تھا
پی ٹی آئی کا احتجاج 9مئی سے کم نہیں تھا : شرجیل میمن وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا احتجاج 9مئی سے کم نہیں تھا،۔ اہم مواقع پر اس قسم کی کالز دینا اچھی روایت نہیں ۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ پچھلے دوتین دن سے جو ہورہا ہے وہ نہایت افسوسناک عمل ہے، ۔ بیلاروس کے صدر وفد سمیت پاکستان آئے، چین کا وفد بھی آیا۔ ، اہم موقعوں پر پی ٹی آئی کی جانب سے ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے اس افسوسناک اقدام نے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ ، اہم وقت میں اس قسم کی کالز دینا اچھی روایت نہیں۔ ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے احتجاج کو لیڈ کیا، خیبرپختونخوا صوبے کی پوری مشینری استعمال کی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
epaper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
پی ٹی آئی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
شرجیل انعام میمن
شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ
کراچی میں پریس کانفرنس
ڈی ریل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.