پاکستان میں احتجاج کے بعد ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال، اسلام آباد میں زندگی معمول پر
ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال، کاروباری اور تعلیمی سرگرمیاں جلد شروع ہوں گی
ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال کردی گئی پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج ختم ہونے کے بعد اسلام آباد سمیت ملک بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بحال کردی گئی۔ اسلام آباد میں گرینڈ آپریشن مکمل ہونے کے بعد معمولات زندگی بحال ہونا شرو ہوگئی ہے۔ آج سے کاروباری اور کل سے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو جائیں گی۔ اسلام آباد سمیت ملک بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بحال کردی گئی۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز موبائل ڈیٹا استعمال کرنے والے صارفین کو مشکلات کا سامنا تھا جبکہ 3 جی سروسز پر انٹر نیٹ مکمل طور پر بند کر دیا گیا تھا۔ کچھ علاقوں میں موبائل فون پر ڈیٹا سروس متاثر ہونے کی وجہ سے واٹس ایپ سروس بھی متاثر رہا۔ دوسری جانب شہر کے تمام داخلی و خارجی راستےبھی کھول دیے گئے ہیں۔ موٹرویز بھی کھولنا شروع ہو گئی ہیں، ایم 2 لاہور تا اسلام آباد کو کھول دیا گیا، ایم 11 سیالکوٹ تا لاہور بھی کھل گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
پاکستان تحریک انصاف
موٹرویز
موبائل فون
انٹرنیٹ سروس بحال
گرینڈ آپریشن مکمل
موبائل اور انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بحال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.