بلوچستان کے ضلع پشین میں قبائلی جرگے کا انعقاد، گورنر اور وزیراعلیٰ کی شرکت
پشین میں گرینڈ جرگے کا انعقاد، عوامی مسائل کے حل کے لئے فورس اور بات چیت کا عزم
بلوچستان کے ضلع پشین میں قبائلی جرگے کا انعقاد بلوچستان کےضلع پشین میں گرینڈ جرگےکا انعقادکیاگیا۔ جس میں گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل، وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی,کمانڈر بلوچستان کور لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان، آئی جی ایف سی (نارتھ) عابد مظہر، علاقہ عمائدین، اعلٰی سول و عسکری حکام، خواتین اور مقامی لوگوں نے شرکت کی۔ جرگےمیں شرکاء نے عمائدین اورخواتین سمیت مختلف طبقات کے نمائندوں سے ملاقات کی اور علاقے کے مسائل پوچھے،گورنربلوچستان نے کہا کہ اس امن جرگےکا مقصد عوام کے مسائل سننا اور انکا جلد حل ہے۔ وزیراعلی بلوچستان نےکہا کہ جرگوں کے ذریعے بلوچستان کےامن کو بحالی کی طرف لے جانا چاہتے ہیں۔ امن کے لئے جہاں فورس کی ضرورت ہوئی فورس استعمال کرینگے ۔ اورجہاں بات چیت کی ضرورت پڑی وہاں بات چیت کرے گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
headlines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
وزیراعلیٰ بلوچستان
قبائلی جرگے کا انعقاد
بلوچستان کے ضلع پشین
جرگے
گورنربلوچستان
امن کے لئے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.