سبزی و فروٹ کی سپلائی بحال، منڈیوں میں رش اور قیمتوں میں کمی
منڈیوں میں پھل اور سبزیوں کی سپلائی بحال، آلو، پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی
منڈیوں میں پھل اور سبزیوں کی سپلائی کا سلسلہ بحال لاہورمیں سڑکیں کھلنے کے بعد سبزی وفروٹ منڈیوں میں سپلائی بحال ہوگئی۔ راستوں کی بندش کے باعث پھنسےٹرک منڈیوں میں پہنچنےپررش لگ گیا۔ ایک ہی روزمیں آلو، پیاز اور ٹماٹر کی فی کلو قیمت پچاس سے سوروپے تک گر گئی۔ راستوں کی بندش سے گزشتہ دنوں آلو، ٹماٹراورپیاز کی قلت کا سامنارہا۔ سندھ اورجنوبی پنجاب سےاشیا کی سپلائی بحال ہونےسے قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔ 200 روپےفی کلووالا آلو60 روپے کمی کے بعد 140روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ 300 روپے فی کلوبکنے والےٹماٹروں کی 200 روپے فی کلو میں فروخت ہورہے ہیں۔ سبزی منڈی کے اطراف میں سپلائی بحالی کے بعد ٹریفک جام ہے۔ منڈی تک پہنچنے میں شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
راستوں کی بندش
سپلائی کا سلسلہ بحال
منڈیوں میں پھل اور سبزیوں
لاہورمیں سڑکیں
پیاز کی قلت کا سامنا
سندھ اورجنوبی پنجاب
اشیا کی سپلائی بحال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.