ملک بھر میں انٹرنیٹ کی رفتار بہتر ہونا شروع، کراچی اور اسلام آباد میں بھی بہتری
انٹرنیٹ کی رفتار میں بہتری، تین دن بعد کراچی اور دیگر شہروں میں رفتار بحال
ملک بھر میں انٹرنیٹ کی رفتار بہتر ہونا شروع کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں اور علاقوں میں تین دن بعد انٹرنیٹ کی رفتار بہتر ہونا شروع ہوگئی۔ مگر تاحال انٹرنیٹ کی رفتار مکمل طور پر بحال اور تیز نہ ہوسکی۔ کراچی اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں راولپنڈی، پشاور، لاہور اور مانسہرہ کے علاوہ دیگر علاقوں میں تین دن سے انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی سست تھی۔ ملک کے مختلف شہروں میں 24 نومبر سے انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی کی شکایات موصول ہونا شروع ہوگئی تھیں،۔ جس کی وجہ سے زیادہ تر افراد کو واٹس ایپ سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے استعمال میں بھی مشکلات کا سامنا رہا۔ انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے کی وجہ سے میڈیا ہاؤسز اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز بھی بر وقت مواد کی ترسیل نہیں کر پائے۔ جب کہ دیگر آن لائن کاروبار کرنے والے افراد اور اداروں کو بھی مشکلات درپیش رہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
انٹرنیٹ
مختلف شہروں
رفتار بہتر ہونا شروع
نٹرنیٹ کی رفتار
انٹرنیٹ کی رفتار
میڈیا ہاؤسز
سوشل میڈیا انفلوئنسرز
مواد کی ترسیل نہیں کر پائے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.