مانسہرہ اور ہزارہ ڈویژن میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.6 ریکارڈ
خیبر پختونخوا میں مانسہرہ اور ہزارہ ڈویژن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس
مانسہرہ اور ہزارہ ڈویژن کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے خیبر پختونخوا کے ہزارہ ڈویژن کے ضلع مانسہرہ اور سوات سمیت دیگر اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے مانسہرہ اور سوات سمیت ہزارہ ڈویژن کے دیگر اضلاع میں محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما سینٹر کے مطابق زلزلہ کا مرکز افغانستان تاجکستان سرحدی علاقہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق زلزلے کے بعد تاحال کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
news today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
خیبر پختونخوا
زلزلے کے جھٹکے
رپورٹ
مانسہرہ اور ہزارہ ڈویژن
جانی و مالی نقصان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.