آئی سی سی کا چیمپیئنز ٹرافی کے انعقاد کا فیصلہ جمعے کو کرنے کا اعلان
چیمپیئنز ٹرافی کے انعقاد کا فیصلہ جمعے کو، پاکستان کرکٹ بورڈ کا موقف مضبوط
چیمپیئنز ٹرافی کے انعقاد کا فیصلہ جمعے کو ہو گا، آئی سی سی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق رواں ہفتے چیمپیئنز ٹرافی کے انعقاد کا فیصلہ ہو جائے گا۔ عالمی خبررساں ایجنسی سے گفتگو میں آئی سی سی کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ رواں ہفتے جمعے کو آئی سی سی اجلاس میں اس حوالے سے بات کی جائے گی ۔ تاہم ترجمان نے اس بارے میں مزید تفصیلات نہیں بتائی ہیں۔ واضح رہے کہ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی آئندہ سال پاکستان میں ہونی ہے جبکہ انڈیا پہلے ہی پاکستان آنے سے انکار کر چکا ہے۔ انڈیا کے انکار کے بعد سے چیمپیئنز ٹرافی کے انعقاد کے حوالے سے طرح طرح کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ اس ٹورنامنٹ کو پاکستان میں ہی کروانے کے فیصلے پر کھڑا ہے۔ اور انڈیا کے میچز کسی دوسرے ملک میں کروانے کی تجویز کو مسترد کر چکا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
India
latest news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
آئی سی سی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
ترجمان
، آئی سی سی
چیمپیئنز ٹرافی
عالمی خبررساں ایجنسی
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.