حج درخواستوں کے لیے بینک ہفتہ اور اتوار کو کھلے رکھنے کا فیصلہ
اسٹیٹ بینک نے عازمین حج کی سہولت کے لیے ہفتہ اور اتوار کو بینک کھلے رکھنے کی ہدایت دے دی
حج درخواستیں‘ نامزد بنک ہفتہ اور اتوار کو کھلے رکھنے کا فیصلہ حج درخواستوں کی وصولی کیلئے نامزد بینکوں کو ہفتہ اور اتوار کو کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نامزد بینکوں کو ہفتہ اور اتوار بینک کھلے رکھنے کے احکامات جاری کردیے۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق عازمین حج کی آسانی کیلئے نامزد بینک ہفتہ اور اتوار کو دن ڈھائی بجے تک کھلے رہیں گے۔ اور 3 دسمبر تک بلا تعطل حج درخواستوں کی وصولی جاری رکھیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
city news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
نیوز
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
اسٹیٹ بینک آف پاکستان
عازمین حج
حج درخواستیں
ترجمان اسٹیٹ بینک
کھلے رہیں گے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.