لاہور کے 3200 صحافیوں کو پلاٹس دینے میں بڑی پیشرفت، وزیراعلیٰ پنجاب کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب کا وعدہ: 3200 صحافیوں کو پلاٹس دینے میں اہم پیشرفت
لاہور کے 3200 صحافیوں پلاٹس دینے میں بڑی پیشرفت وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سےلاہورکے3200صحافیوں پلاٹس دینےمیں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی جانب سے لاہور کے 3200 صحافیوں کو پلاٹس فراہم کرنےکا فیصلہ کیاگیا ہے۔ ، وزارت اطلاعات پنجاب اورروڈاکےدرمیان اراضی کی منتقلی کے ایم اویو پر دستخط کردئیے۔ ،سیکرٹری اطلاعات طاہر اضا ہمدانی اورسی ای او روڈاعمران امین نےایم اویوپردستخط کیے۔ ،عظمیٰ بخاری، صدر لاہورپریس کلب ارشد انصاری،سلیم ساگراورکرنل ریٹائرڈعابدموجود تھے۔ ،کونسل ممبران کوفارم پریس کلب سےجبکہ نان کونسل ممبران کوڈی جی پی آرسےفارم ملیں گے۔ اس موقع پر عظمیٰ بخاری کاکہنا ہےکہ آئندہ چندروزمیں جنرنلسٹ ہاؤسنگ اسکیم فیزٹوکاپراسس مکمل کر دیا جائے گا،۔ وزیراعلیٰ پنجاب3200صحافیوں کو اپناگھرفراہم کرنےکا وعدہ پورا کرنے جارہی ہیں۔ ، تاریخ میں پہلی مرتبہ 3200صحافیوں کو پلاٹس ملنے جارہے ہیں،تمام صحافیوں کومیرٹ کی بنیاد پر پلاٹس ملیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
عظمیٰ بخاری
صحافیوں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
بڑی پیشرفت
وزارت اطلاعات
دستخط کردئیے۔
تبصرے
Please keep the discussion respectful.