سپریم کورٹ میں 18 دسمبر سے 31 دسمبر تک سردیوں کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری
سپریم کورٹ میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان: 18 دسمبر سے 31 دسمبر تک تعطیلات
سپریم کورٹ میں18دسمبرسے31دسمبرتک سردیوں کی تعطیلات کانوٹیفکیشن جاری سپریم کورٹ میں 18 دسمبر سے 31 دسمبر تک سردیوں کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی منظوری کے بعد رجسٹرار آفس نے سپریم کورٹ میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سپریم کورٹ
نوٹیفکیشن جاری
رجسٹرار آفس
چیف جسٹس یحیٰی آفریدی
سردیوں کی تعطیلات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.