پاکستان چیمپئنز ٹرافی کا بائیکاٹ کر سکتا ہے" :"محسن نقوی کا انتباہ
"محسن نقوی کا کہنا ہے: پاکستان چیمپئنز ٹرافی کا بائیکاٹ کرے گا اگر ناانصافی ہوئی"
نقصان برداشت کر لیں گے مگر ذلت قبول نہیں، محسن نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) کو دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ناانصافی کی کوشش کی گئی تو پاکستان چیمپئنز ٹرافی کا بائیکاٹ کر سکتا ہے۔ نقصان برداشت کر لیں گے مگر ذلت برداشت نہیں کریں گے۔ پی سی بی نے ممکنہ بائیکاٹ کی صورت میں حکومت پاکستان اور وزیر اعظم سے بھی منظوری لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آئی سی سی آفیشلز کے ساتھ ہونے والے اجلاس میں آئی سی سی کو دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے اگر بورڈ سے ناانصافی کی کوشش کی گئی ۔ تو پاکستان چیمپئنز ٹرافی کا بائیکاٹ کر سکتا ہے۔ اس بار پاکستان چوٹ تو کھا لے گا لیکن توہین برداشت نہیں کرے گا۔ قبل ازیں پی سی بی نے آئی سی سی اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے تیار کردہ ہائبرڈ ماڈل کا پلان یکسر مسترد کردیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
today news paper
newspaper
epaper
India
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Today
نیوز
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
محسن نقوی
پی سی بی
چیئرمین محسن نقوی
ممکنہ بائیکاٹ
چیئرمین پی سی بی محسن نقو
چیمپئنز ٹرافی کا بائیکاٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.