"مریم نواز کا عالمی برادری کو پیغام: نہتے فلسطینیوں کے قتل عام پر جاگنا ہو گا"
"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز: عالمی برادری کو نہتے فلسطینیوں کے قتل عام پر جاگنا ہو گا"
نہتے فلسطینیوں کے قتل عام پر جاگنا ہو گا، مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو نہتے فلسطینیوں کے قتل عام پر جاگنا ہو گا۔ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے عالمی دن پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ ظلم و زیادتی کا شکار فلسطینی بھائیوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ فلسطینی عوام کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت کا حامی رہا ہے اور رہے گا،۔ پاکستان کا ہر شہری فلسطینیوں کے دکھ میں برابر کا شریک ہے۔ ، عالمی برادری کو نہتے فلسطینیوں، بچوں اور خواتین کے قتل عام پر جاگنا ہو گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
مریم نواز
فلسطینیوں
خراجِ تحسین
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
فلسطینی عوام
نہتے فلسطینیوں
فلسطینی بھائیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.