"پاکستان کا غیر متزلزل عزم: آزاد فلسطینی ریاست کا حامی ہے، صدر مملکت کا اعلان"
"پاکستان آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی، صدر آصف علی زرداری کا پیغام"
پاکستان آزاد فلسطینی ریاست کا حامی ہے، صدر مملکت اسلام آباد: صدر مملکتآصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان 1967ء سے قبل کی سرحدوں کے مطابق آزاد، پائیدار اور متصل فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی ہے۔ صدر آصف زرداری نے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کے حق ِخودارادیت کیلئے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اظہار کرتے ہیں۔ آزادی، وقار اور انصاف کیلئے فلسطینی عوام کی جائز جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عالمی برادری فلسطینی عوام کی نسل کشی روکنے کے لیے فوری اور فیصلہ کن اقدامات کرے۔ عالمی ضمیر فلسطین میں لاکھوں لوگوں کی حالت زار نظر انداز نہیں کر سکتا۔ صدر مملکت نے کہا کہ اسرائیلی قبضہ، عالمی قوانین کی مسلسل بے توقیری خطے میں قیام ِامن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ عالمی برادری اور سلامتی کونسل غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کیلئے اقدامات کرے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
صدر مملکت
فلسطینیوں
عالمی برادری
صدر آصف زرداری
پاکستان آزاد فلسطینی
عالمی برادری فلسطینی
عالمی ضمیر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.