"حکومت رابطے کو بڑھانے اور ڈیجیٹل انفرا اسٹرکچر کو بہتر بنانے کیلئے پُرعزم: وزیر خزانہ"
"پاکستان کی حکومت ڈیجیٹل انفرا اسٹرکچر اور رابطوں کو بڑھانے کے لیے پرعزم، وزیر خزانہ کا بیان"
حکومت رابطے کو بڑھانے اور ڈیجیٹل انفرا اسٹرکچر کو بہتر بنانے کیلئے پُرعزم ہے ، وزیر خزانہ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت رابطے کو بڑھانے اور ڈیجیٹل انفرااسٹرکچر کو بہتر بنانے کیلئے پُرعزم ہے ۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی زیرصدارت اسپیکٹرم کےاجراپرمشاورتی کمیٹی کااجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین، وزیر مملکت آئی ٹی شزا فاطمہ نے شرکت کی۔ چیئرمین پی ٹی اے، سیکریٹری وزارت آئی ٹی، سیکریٹری وزارت قانون اور دیگر حکام بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں پاکستان میں نیکسٹ جنریشن موبائل براڈبینڈخدمات کی بہتری کیلئےاقدامات کاجائزہ لیا گیا۔ پی پی آر اے قواعد کےتحت مقرر کردہ امریکی مشاورتی فرم نیرہ کیجانب سےپیشرفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔ وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے فرم کوپاکستان کی مارکیٹ کا جائزہ لینےاور اسٹیک ہولڈرزسےمشاورت کی ۔ ہدایت جاری کردی ہےآئندہ سال اپریل تک اسپیکٹرم کی کامیاب نیلامی کیلئے روڈمیپ تیار کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
today news paper
newspaper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
رانا تنویر حسین
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
ڈیجیٹل انفرااسٹرکچر
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب
وزیر مملکت آئی ٹی شزا فاطمہ
امریکی مشاورتی فرم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.