پی ٹی آئی کے احتجاج نے ملک کا یومیہ 190 ارب نقصان کیا، جام کمال کی تفصیلات
جام کمال نے بتایا: پی ٹی آئی کے احتجاج کی وجہ سے 190 ارب روپے کا روزانہ نقصان
پی ٹی آئی کے احتجاج نےملک کا یومیہ 190 ارب نقصان کیا، جام کمال وزیر تجارت کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی پابندیوں کے باوجود ملکی برآمدات میں اضافہ ہورہا ہے۔ پی ٹی آئی کے احتجاج نےملک کا یومیہ 190 ارب روپےکا نقصان کیا ہے۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نےکہا ہے کہ پاکستان کے عوام احتجاج اور دھرنوں کی سیاست سے تنگ آچکے ہیں۔ آئی ایم ایف کی جانب سے سبسڈیز اور نئے ایکسپورٹ زونز پر پابندیوں کے باوجود پاکستانی برآمدات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال کا کہنا تھا کہ کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے احتجاج کی وجہ سے ملکی معیشت کو یومیہ 190 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔ اکنامک ایکٹیویٹیز کو چاہے آپ اسٹاک ایکسچینج لے لیں، ایکسپورٹس لے لیں۔ ٹرانزٹ، پروڈکشن، ایکسپورٹ اور ترسیلات زر شامل ہیں۔ آئے روز دکانوں،مارکیٹس کی بندش سے مزدور بھی متاثرہوتے ہیں۔ مشکلات کے باوجود گزشتہ 6 ماہ کے دوران ملک میں کامیاب ایونٹس ہوئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
پی ٹی آئی
وزیر تجارت
آئی ایم ایف
جام کمال
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.