خوراک سے کینسر ختم کرنے کا دعوی، نوجوت سدھو کی اہلیہ کو 850 کروڑ کا نوٹس
850 کروڑ کا نوٹس، نوجوت سدھو کی اہلیہ سے کینسر کے علاج کے دعوے کا ثبوت مانگا گیا
خوراک سے کینسر ختم کرنے کا دعوی، نوجوت سدھو کی اہلیہ کو 850 کروڑ کا نوٹس موصول سابق بھارتی کرکٹر، سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ نوجوت کور کو خوراک کے ذریعے کینسر ختم کرنے کے دعوے پر 850 کروڑ روپے کا قانونی نوٹس بھیج دیا گیا۔ بھارتی نیوز ویب سائٹ ’انڈیا ٹوڈے‘ کی رپورٹ کے مطابق چھتیس گڑھ سول سوسائٹی کی جانب سے بھیجے گئے۔ قانونی نوٹس میں نجوت کور سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ 7 دن کے اندر نوجوت سنگھ سدھو کے دلائل کا ثبوت پیش کریں۔ ورنہ ’گمراہ کن‘ دعوے پر 850 کروڑ روپے ادا کریں۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ نوجوت سدھو کے دعوے لوگوں کے ذہنوں میں ایلوپیتھک ادویات اور علاج کے بارے میں منفی رجحان پیدا کریں گے۔ اور یہ دعویٰ کینسر کے مریضوں کو ادویات درمیان میں چھوڑنے پر مجبور کر رہا ہے۔ جس سے ان کی زندگیوں کو خطرات بڑھ رہے ہیں۔ مزید کہا گیا ہے کہ ’غلط معلومات‘ نے مریضوں کی صحت کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ نوجوت کور اپنے شوہر کے بیان پر اپنا مؤقف واضح کریں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
850 کروڑ کا نوٹس موصول
سابق بھارتی کرکٹر،
نوجوت سنگھ سدھو
قانونی نوٹس
گمراہ کن‘ دعوے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.