الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا تازہ ترین ڈیٹا جاری کردیا، مجموعی تعداد 13 کروڑ سے زائد
پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 22 لاکھ، الیکشن کمیشن کا نیا ڈیٹا جاری
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا تازہ ترین ڈیٹا جاری کردیا الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا تازہ ترین ڈیٹا جاری کردیا ہے مجموعی تعداد 13 کروڑ 22 لاکھ 54 ہزار 310 ہے۔ الیکشن کمیشن کے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں مرد سات کروڑ دس لاکھ چھہتر ہزار آٹھ سو تیس مرد ووٹرز اور چھ کروڑ گیارہ لاکھ ستتر ہزار سے زائد ہے ۔ اسلام آباد میں کل رجسٹرڈ ووٹرز گیارہ لاکھ چؤن ہزار چار سو سے زائد ہیں۔ پنجاب میں ووٹرز کی تعداد سات کروڑ تریپن لاکھ ہیں۔ سندھ میں دو کروڑ ستتر لاکھ چھتیس ہزار سے زائد، کے پی میں ووٹرز کی تعداد دو کروڑ پچیس لاکھ چھتیس ہزار سے زائد اور بلوچستان میں پچپن لاکھ چھبیس ہزار سے زائد ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
الیکشن کمیشن
اعداد و شمار
ڈیٹا جاری کردیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.