مولانا فضل الرحمان: پی ٹی آئی کو اپنے طرز عمل پر غور کرنا چاہیے
مولانا فضل الرحمان کا پی ٹی آئی قیادت کو مشورہ: طرز عمل پر غور کریں
پی ٹی آئی کو اپنے طرز عمل پر غور کرنا چاہیے:فضل الرحمان جمیعت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر حکومت ہمارے جائز مطالبات پر غور نہیں کرتی۔ تو پورے ملک کے مدارس سڑکوں پر آئیں گے اور احتجاج کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ جلسہ کرنا اور احتجاج کرنا ہمارا حق ہے، اور یہ دوسروں کا بھی حق ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے اس موقع پر ڈی چوک پر ہونے والے واقعات کو “غلط” قرار دیا اور کہا کہ پی ٹی آئی کی قیادت کو اپنے طرز عمل پر غور کرنا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ “کارکن مخلص ہوتے ہیں اور وہ قیادت کے کہنے پر چلتے ہیں”۔ رحیم یارخان میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے اپنے ماضی کے احتجاجی مارچ کا ذکر کیا۔ ، جس میں نہ تو کوئی جانی نقصان ہوا اور نہ ہی کوئی ملکیتی سامان تباہ ہوا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان
رحیم یارخان
جمیعت علماء اسلام (ف)
تبصرے
Please keep the discussion respectful.