وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ: پیپلزپارٹی گورنر راج کے حق میں نہیں
مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی گورنر راج کے حق میں نہیں، اصلاحات کی ضرورت
پیپلزپارٹی گورنر راج کے حق میں نہیں، وزیراعلیٰ سندھ کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی گورنر راج اور پارٹی پر پابندی کے حق میں نہیں ہے۔ کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی گورنر راج اور پارٹی پر پابندی کے حق میں نہیں ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ صوبے اور سیاسی جماعت کو اپنی اصلاح کرنی ہوگی۔ ، سی سی آئی اجلاس بلانے کا ہمارا مطالبہ آئینی ضرورت ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہر صوبہ اپنے فائدے کے لیے منصوبہ بناتا ہے۔ ، آئین میں لکھا ہے پانی کی کوئی اسکیم سی سی آئی کے بغیرنہیں ہوگی۔ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ سندھ کے حصے کا ایک قطرہ کوئی لے سکے، سستی شہرت لینا بہت آسان ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
مراد علی شاہ
سیاسی جماعت
وزیراعلیٰ سندھ
پابندی
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
پیپلزپارٹی گورنر راج
سی سی آئی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.