لاہور سے 11 دہشت گرد گرفتار، اہم عمارتوں کے نقشے برآمد
سی ٹی ڈی کی کارروائی: لاہور سے 11 دہشت گردوں کی گرفتاری اور دھماکا خیز مواد کا برآمد
لاہور سے 11 دہشتگرد گرفتار، اہم عمارتوں کے نقشے برآمد لاہور: کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے 11 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد اور اہم عمارتوں کے نقشے بھی برآمد ہوئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ دہشت گردوں سے دھماکا خیز مواد، اسلحہ اور دستی بم بھی برآمد ہوئے۔ ، دہشت گرد لاہور میں اہم سرکاری عمارت کو ٹارگٹ کرنا چاہتے تھے۔ سی ٹی ڈی ترجمان نے بتایا کہ گرفتار دہشت گردوں میں زبیر، اسلم، ابوبکر، فدا حسین، فہد سلیم، سیف اللہ، نفیس، اسرار، حاجی شاہ، عبداللہ و دیگر شامل ہیں۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق رواں ماہ کے دوران لاہور سے اب تک 34 دہشت گردوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper today
city news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
دہشت گردوں
سی ٹی ڈی
دہشت گرد
ترجمان سی ٹی ڈی
کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ
سی ٹی ڈی ترجمان
34 دہشت گردوں
نقشے بھی برآمد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.