بانی پی ٹی آئی کی زندگی عزیز ہے، فیصل واوڈا کا بیان
فیصل واوڈا کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی کی زندگی کو خطرہ ہے
ہمیں بانی پی ٹی آئی کی زندگی عزیزہے،فیصل واوڈا فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی زندگی کوبی بی،گنڈاپوراوران کےحواریوں سےخطرہ ہے لیکن ہمیں بانی پی ٹی آئی کی زندگی عزیزہے۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ میں لکھا کہ بانی پی ٹی آئی کی زندگی کوبی بی، گنڈاپور اور ان کےحواریوں سےخطرہ ہے۔ میں آج بھی اپنی اس بات پرکھڑا ہوں اس کاپہلاثبوت مفرور بھگوڑے قاسم سوری کا ٹویٹ ہے۔ فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ قاسم سوری نےبانی پی ٹی آئی کے ذہنی توازن کھو بیٹھنے یعنی پاگل قرار دینے کا بیانیہ بنانے کی شروعات کی ہے۔ اب قوم سمجھ رہی ہےکہ یہ سب مل کر کیا کرنا چاہ رہ ےہیں؟ لیکن ہمیں بانی پی ٹی آئی کی زندگی عزیزہے۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ میں مزید لکھا کہ عمران خان کو اِن سے بچانا ہے، ۔ دوسری جانب علیمہ خان نے قاسم سوری کے اس گھٹیا ٹویٹ کی تردید کی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
عمران خان
بانی پی ٹی آئی
فیصل واوڈا
قاسم سوری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.