خیبرپختونخوامیں گورنر راج اچھا فیصلہ نہیں ہو گا: رانا ثناء اللہ کا بیان
رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے خیبرپختونخوامیں گورنر راج اچھا فیصلہ نہیں ہو گا
وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ قیادت کو رائے دوں گا خیبرپختونخوامیں گورنر راج اچھا فیصلہ نہیں ہو گا۔ کے پی میں صورتحال خراب،گورنر راج کسی قیمت پرنہیں لگاناچاہیے۔ رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ حکومت کی ترجیح تھی مظاہرین ریڈزون میں نہ آکر رکیں۔ مظاہرین کو گرفتار کرنا حکومت کی ترجیح نہیں تھی،علی امین،بشریٰ بی بی نکلےتوان کےساتھ بہت گاڑیاں تھیں۔ مظاہرین میں زیادہ ترلوگ دہشت گرد تھے، مظاہرین میں زیادہ ترلوگ شرپسند تھے۔ حکومت اورپی ٹی آئی قیادت کے درمیان کوئی مفاہمت نہیں تھی۔ ان کا کہناتھا کہ علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی کے جانے سےآسانی ہوئی۔ اگرعلی امین اور بشریٰ بی بی رُکتےتو زیادہ نقصان ہوتا،ڈی چوک جانے کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی کاتھا۔ پی ٹی آئی کی ڈی چوک آنےکی کوئی تیاری نہیں تھی۔ اگرانہیں ڈی چوک پر رات گزارنی پڑتی تو کیا انتظامات تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
خیبرپختونخوا
رانا ثناء اللہ
وزیراعظم کے مشیر
مظاہرین
وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.