وزارت خزانہ نے ڈیزل و پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا
ڈیزل و پٹرول کی قیمتوں میں 3 روپے اضافے کا اعلان، وزارت خزانہ کا نوٹیفکیشن
وزارت خزانہ نے ڈیزل و پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں3روپے29پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ ، حکومتی اضافے کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 258روپے 43 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق پیٹرول 3 روپے72پیسے فی لیٹرمہنگاکردیاگیا ہے۔ حکومتی اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 252 روپے 10پیسے فی لیٹرمقرر کی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرنے کے بعد مٹی کا تیل62 پیسےفی لیٹر سستا ہوا ہے۔ جبکہ لائٹ ڈیزل 48پیسےفی لیٹرسستا کیا گیا ہے۔ مٹی کے تیل کی نئی قیمت 164روپے 98 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 151روپے 73پیسے فی لیٹر ہوگی۔ واضح رہے یاد رہے کہ اس سے قبل وفاقی حکومت نے 15 نومبر کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
India
Hindi news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
وزارت خزانہ
پیٹرولیم مصنوعات
ڈیزل و پٹرول کی قیمتوں
نوٹیفیکشن
فی لیٹرمہنگا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.