"بانی پی ٹی آئی نے احتجاج کی کال نہیں دی تھی: پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کا انکشاف"
"بانی پی ٹی آئی نے صرف اسلام آباد میں احتجاج کی کال دی تھی"
بانی پی ٹی آئی نےڈی چوک پراحتجاج کی کال نہیں دی تھی،اعلیٰ قیادت پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت نےانکشاف کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نےڈی چوک پراحتجاج کی کال نہیں دی تھی۔ بانی پی ٹی آئی نے صرف اسلام آباد کی کال دی تھی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا 24نومبرکواسلام آبادمیں احتجاج کے متعلق اعلیٰ قیادت نے اہم انکشاف کر دیئے ہیں۔ قیادت کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے صرف اسلام آباد کی کال دی تھی۔ احتجاج کیلئےمقام اسلام آباد پہنچ کرطےکرنا تھا۔ بانی پی ٹی آئی نےاحتجاج اوربات جیت دونوں جاری رکھنےکی ہدایت دی تھی۔ پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت نے انکشاف کیا ہےکہ بانی کوآگاہ کیاگیااعلیٰ سطح رابطہ استوارہوچکا ہےبات چیت آگے بڑھانی چاہیے۔ بانی نےعلی امین گنڈاپور،عمرایوب اورشبلی فرازکوبات چیت کااختیاردیاتھا۔ بشریٰ بی بی کااحتجاج میں شرکت کافیصلہ ہمارےلیےحیران کن تھا۔ آخری وقت تک بشریٰ بی بی کےاحتجاج میں شرکت کےفیصلےسےلاعلم تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
بانی پی ٹی آئی
ڈی چوک
اہم انکشاف
اعلیٰ قیادت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.