کرم کا مسئلہ دہشتگردی نہیں بلکہ نفرتوں کا پھیلاؤ": "علی امین گنڈاپور
"کرم کا مسئلہ دہشتگردی نہیں، علی امین گنڈاپور کا اہم بیان"
کرم کا مسئلہ دہشتگردی نہیں، علی امین گنڈاپور وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے واضح کیا کہ کرم کا مسئلہ دہشتگردی نہیں بلکہ چند شرپسند عناصر دو مسلکوں کے لوگوں میں نفرتیں پھیلارہے ہیں۔ ، مقامی عمائدین شرپسند عناصر کی نشاندہی میں تعاون کریں۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 18واں اجلاس ہوا،۔ جس میں کرم کے مسئلے کے حل کے لیے صوبائی حکومت کے لائحہ عمل پر بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ کے دوران صوبائی کابینہ کو بتایا گیا کہ کرم واقعات میں اب تک 133 قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ہوا ہے اور 177 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ مسئلے کے پر امن اور پائیدار حل کے لیے گرینڈ جرگہ تشکیل دیا گیا ہے۔ ، یہ جرگہ علاقے میں امن کی مکمل بحالی تک وہاں قیام کرے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
علی امین گنڈاپور
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
شرپسند عناصر
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور
چند شرپسند عناصر
نفرتیں پھیلارہے ہیں
قیمتی انسانی جانوں
گرینڈ جرگہ
بریفنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.