"پنجاب میں نیا بلدیاتی ایکٹ تیار، وزیراعلیٰ مریم نواز کو منظوری کے لیے بھیجا گیا"
"پنجاب میں بلدیاتی ایکٹ کی تیاری مکمل، مریم نواز سے منظوری کے بعد اسمبلی میں پیش کیا جائے گا"
پنجاب میں نیا بلدیاتی ایکٹ تیار، منظوری کیلئے بھجوا دیا گیا پنجاب میں نیا بلدیاتی ایکٹ تیار کر کے منظوری کے لئے وزیر اعلیٰ مریم نواز کو بھجوا دیا گیا۔ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لئے نیا بلدیاتی ایکٹ تیار کرلیا گیا ہے۔ اور منظوری کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو بھجوا دیا گیا ہے جبکہ ایکٹ کی حتمی منظوری پنجاب کابینہ دے گی ۔ ذرائع کے مطابق بلدیاتی ایکٹ کابینہ سے منظوری کے بعد پنجاب اسمبلی سے منظور کرایا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ نئے ایکٹ کے تحت بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں اور یونین کونسل کی بنیاد پر ہوں گے۔ نئے ایکٹ میں سابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کے دور کی تمام اصلاحات شامل ہیں۔ ایکٹ کے تحت مونسپل کارپوریشن قائم کی جائیں گی اور میونسپل کارپوریشن کا سربراہ چیئرمین ہوگا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ ایکٹ کے تحت مخصوص نشستوں پر انتخاب اعلانیہ رائے شماری سے ہو گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پنجاب اسمبلی
بلدیاتی انتخابات
مخصوص نشستوں
نیا بلدیاتی ایکٹ تیار
منظوری کیلئے بھجوا دیا گیا
بلدیاتی ایکٹ
کابینہ سے منظوری
جماعتی بنیادوں
یونین کونسل
سابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز
میونسپل کارپوریشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.