"سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 60 ہزار سے کم ہو کر 58,487 ہوگئی"
"سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات میں کمی: 674 مقدمات کم ہوئے"
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد کم ہوگئی سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 60 ہزار سے کم ہو کر 58 ہزار 487 ہوگئی۔ سپریم کورٹ میں 16 سے 30 نومبر تک زیرالتوا مقدمات سے متعلق رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق زیر التوا مقدمات کی تعداد 60ہزار سے کم ہوکر 58ہزار 487پرپہنچ گئی۔ گزشتہ 15 روز میں674 مقدمات مزید کم ہوئے۔ سول کیسز 31 ہزار 458 اور فوجداری 10 ہزار 208 اپیلیں زیر التوا ہیں۔ سپریم کورٹ میں 18 از خود نوٹسز زیر التوا ہیں۔ زیرالتوا سول نظرثانی کی درخواستوں کی تعداد 2209 ہے۔ ایچ آر سیل کی 136 درخواستیں اور 3 ہزار 251 جیل پیٹیشنز بھی زیر التوا ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
سپریم کورٹ
رپورٹ جاری
رپورٹ کے مطابق
درخواستوں
زیرالتوا مقدمات
زیرالتوا سول نظرثانی
پیٹیشنز
ایچ آر سیل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.