"معروف بھارتی اداکارہ شوبیتھا شوانا نے خودکشی کرلی، پولیس تحقیقات جاری"
"بھارتی اداکارہ شوبیتھا شوانا کی مبینہ خودکشی، حیدرآباد میں مردہ پائی گئیں"
معروف بھارتی اداکارہ شوبیتھا شوانا نے خودکشی کرلی ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی بھارت کی معروف اداکارہ شوبیتھا شوانا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ حیدرآباد میں واقع اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں اور پولیس کو شک ہے کہ اداکارہ نے خودکشی کی ہے۔ ادکارہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ شوبیتھا کا تعلق بھارتی ریاست کرناٹکا سے تھا تاہم وہ شادی کے بعد گزشتہ دو سالوں سے حیدرآباد میں رہائش پذیر تھیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وہ اس حوالے سے تحقیقات کر رہی ہے اور کیس کی ہر پہلو سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 30 سالہ شوبیتھا شوانا معروف کنڑ اداکارہ تھیں ۔ جو کہ فلم اور ڈرامہ دونوں شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا چکی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
بھارتی میڈیا
معروف بھارتی اداکارہ
انڈین فلم انڈسٹری
ادکارہ کی لاش
شوبیتھا
خودکشی کرلی
خودکشی کی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.