"بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار، نئے فارمولے پر اعتراض: چیمپئنز ٹرافی پر تنقید"
"بھارت نے نئے فارمولے پر اعتراض اٹھا دیا، چیمپئنز ٹرافی کی شرکت پر سوالات"
بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار، نئے فارمولے پر بھی اعتراض چیمپئزٹرافی کے حوالے سے بھارتی ہٹ دھرمی جاری ہے۔ بھارت نے نئے فارمولے پر بھی اعتراض اٹھا دیا ہے۔ بھارت اپنی ٹیم کو پاکستان نہ بھیج کر کھیل میں سیاست کو شامل ایک بار پھر شامل کر رہا ہے۔ بھارت دوبارہ سیکیورٹی کا بہانہ بنا کر ٹیم کو پاکستان بھیجنے پر رضامندی ظاہر نہیں کر رہا ۔ جبکہ گزشتہ کئی سالوں سے آسٹریلیا، انگلینڈ ، جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ جیسی بڑی ٹیمیں پاکستان آکر سیریز کھیل چکی ہیں۔ لیکن بھارت تاحال اپنی انا پر قائم ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول بھارتی جواب نہ آںے کی وجہ سے تاحال تاخیر کا شکار ہے۔ تو وہیں بھارت نے نئے ’’پارٹنر شپ یا فیوڑن فارمولے‘‘ پر بھی اعتراض اٹھا دیا ہے۔ نیا فارمولا چیمپئنز ٹرافی سے لاگو ہے جو 3 سال تک نافذ العمل رہے گا۔ ، نئے فارمولے کے تحت بھارت اپنے تمام میچ دبئی میں کھیلے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی
بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار
نئے فارمولے
تمام میچ دبئی میں
پارٹنر شپ یا فیوڑن فارمولے‘
تبصرے
Please keep the discussion respectful.