مہنگائی میں کمی سے غربت میں بھی کمی آئے گی" : "وزیراعظم شہباز شریف
"وزیراعظم کی مہنگائی میں کمی پر خوشخبری، شرح کم ہو کر 4.9 فیصد ہو گئی"
مہنگائی کی شرح تقریباً70مہینےبعدکم ترین سطح پرآگئی،وزیراعظم وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی شرح تقریباً70مہینےبعدکم ترین سطح پرآگئی ہے۔ مہنگائی میں کمی سےغربت میں کمی ہوگی افغانستان سےاسمگلنگ صفرہوگئی۔ فوج کی گرفت کی وجہ سےاسمگلنگ صفرہوئی ہے۔ وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نےوفاقی کابینہ اجلاس سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کی شرح تقریباً70 مہینے بعد کم ترین سطح پرآگئی ہے۔ 2018میں مہنگائی3.5فیصدتھی،اب مہنگائی4.9فیصدہوگئی ہے۔ مہنگائی میں کمی سے غربت میں کمی ہوگی،مہنگائی کم ہونےسےشرح سودمیں کمی کاامکان ہے۔ وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف کا کہنا تھا کہ دھرنوں نےملک میں ہیجانی کیفیت پیداکردی تھی۔ اسلام آبادمیں افراتفری کاسماں تھا،پولیس اور رینجرز والے شہید ہوئے۔ مظاہروں کی وجہ سےاسٹاک مارکیٹ نیچے آگئی، احتجاج ختم ہونے کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں اضافہ ہوگیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
وزیراعظم
کم ترین سطح
مہنگائی کی شرح
مہنگائی میں کمی
شرح سودمیں کمی
وزیراعظم شہبازشریف
اسٹاک مارکیٹ
احتجاج ختم
غربت میں کمی
وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف
وفاقی کابینہ اجلاس
اسٹاک مارکیٹ میں اضافہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.