"حج درخواستوں کی وصولی میں کمی، تاریخ میں توسیع کا فیصلہ، قرعہ اندازی 9 دسمبر کو ہوگی"
"حج درخواستوں کی تعداد میں کمی، وزارت مذہبی امور نے تاریخ میں توسیع کا اعلان کیا"
حج درخواستوں کی وصولی میں کمی کے باعث تاریخ میں توسیع کا فیصلہ حج درخواستوں کی وصولی میں کمی کے باعث وزارت مذہبی امور نے تاریخ میں توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے 6 دسمبر کو ہونے والی حج قرعہ اندازی منسوخ کر دی۔ ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق حج درخواستوں کی وصولی میں 13 روز توسیع کرنے کی تجویز ہے۔ اور قرعہ اندازی 6 دسمبر کے بجائے 9 دسمبر کو کرنے کی تجویز دے دی گئی۔ اب تک سرکاری حج اسکیم کے تحت 55 ہزار درخواستیں موصول ہوچکی ہیں۔ حج درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا حتمی اعلان کل کیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ذرائع وزارت مذہبی امور
قرعہ اندازی
حج درخواستوں
حج درخواستیں جمع
توسیع کرنے کی تجویز
حج قرعہ اندازی منسوخ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.