بلوچستان کے سیاستدانوں کا لاپتا افراد کی بازیابی کا مطالبہ، مشترکہ پریس کانفرنس
بلوچستان کے سیاسی رہنماؤں کا لاپتا افراد کی بازیابی اور دیگر اہم مطالبات کا اعلان
بلوچستان کے سیاستدانوں کا لاپتا افراد کی بازیابی کا مطالبہ تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے لوگوں کی جبری گمشدگیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام لاپتا افراد کی فوری بازیابی، سیاسی رہنماؤں کے خلاف الزامات واپس لینے، دینی مدارس پر چھاپے بند کرنے، چمن بارڈر پر ون ڈاکومنٹ رجیم اٹھانے اور پرانے بارڈر کراسنگ سسٹم کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔ تاکہ دونوں اطراف کے لوگوں کو سرحد عبور کرنے کی اجازت دی جاسکے۔ سیاسی رہنماؤں نے صوبے میں غیر مقامی لوگوں کو زمین کی الاٹمنٹ منسوخ کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔ یہ مطالبات پیر کو مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران پیش کیے گئے۔ اس مشترکہ پریس کانفرنس میں جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ، عوامی نیشنل پارٹی کے رشید خان ناصر، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے یوسف خان کاکڑ، نیشنل پارٹی کے علی احمد لانگو، مجلس وحدت مسلمین کے علامہ ولایت حسین جعفری، جماعت اسلامی کے زاہد اختر اور ولی خان شاکر نے شرکت کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
بلوچستان
جماعت اسلامی
مطالبات
سیاسی جماعتوں
مشترکہ پریس کانفرنس
چمن بارڈر پ
سرحد عبور
غیر مقامی لوگوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.