پنجاب میں سرکاری ملازمین کی پنشن میں سالانہ اضافہ ختم
پنجاب کے سرکاری ملازمین کو پنشن میں اضافے کی سہولت ختم، بڑا دھچکا
پنجاب کے سرکاری ملازمین کیلئے پنشن میں سالانہ اضافہ ختم لاہور: پنجاب کے محکمہ خزانہ نے تین طرز کی پنشن میں سالانہ اضافہ ختم کردیا جو سرکاری ملازمین کیلئے بڑا دھچکا ثابت ہوگا۔ پنشن میں اضافے پر بندش کا آغاز آج سے ریٹائر ہونے والے سرکاری ملازمین پر ہو گیا۔ سیکرٹری خزانہ مجاہد شیر دل نے تمام انتظامی سیکرٹریزاور سربراہوں کو مراسلہ بھیج دیا۔ محکمہ خزانہ کے 2015 میں جاری مراسلہ کے پیراگراف ون کے تحت جاری پنشن میں اضافہ جبکہ 2011 میں جاری کردہ مراسلہ کے پیراگراف ٹو کے تحت جاری اضافہ بھی ختم کردیا گیا۔ اسی طرح فنانس ڈیپارٹمنٹ کے2022 میں جاری لیٹر کے پیرا گراف ون کے تحت جاری پنشن میں اضافہ ختم کردیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan
India
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
سالانہ اضافہ ختم
پنجاب کے سرکاری ملازمین
پنشن میں اضافےسیکرٹری خزانہمحکمہ خزانہ مجاہد شیر دل
نتظامی سیکرٹریز
پیرا گراف فنانس ڈیپارٹمنٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.