جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے مارشل لاء کے خلاف قرار داد منظور کر لی - اہم پیشرفت
مارشل لاء کے نفاذ کے خلاف جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ کی اہم قرار داد
جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے مارشل لاء کیخلاف قرار داد منظور کر لی جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے صدر کے مارشل لاء کے نفاذ کے خلاف قرار داد منظو ر کر لی ۔ اراکین پارلیمنٹ کی وونٹ کے بعد مارشل لاء کالعدم ہو گیا ۔ جنوبی کوریا کے صدر کی جانب سے مارشل لاء کے اعلان کے بعد پارلیمنٹ کے داخلی راستے بند کر دیئے گئے تھے ۔ تاہم روکے جانے کے باوجود پارلیمنٹ میں 300 میں سے 190 اراکین داخل ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ اور مارشل لاء کیخلا ف تمام اراکین نے ووٹ دیا ۔ سپیکر جنوبی کوریا پارلیمنٹ نے قرار داد کی منظوری کے بعد بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ صدر کو فوری طور پر مارشل لا ہٹا دینا چاہیے۔ آئین کے مطابق مارشل لا لگانا درست نہیں، فوج اور پولیس کو بھی واپس بیرکوں میں چلے جانا چاہیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
جنوبی کوریا
مارشل لاء
قرار داد منظور کر لی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.