بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری: لاہور میں 45 گرفتار، 489 ملزمان پکڑے گئے
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری: 45 ملزمان گرفتار، 489 افراد پکڑے گئے
بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری،45ملزمان گرفتار لیسکو کا لاہور میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری ہے 24گھنٹوں کے دوران 489 ملزمان بجلی چوری میں ملوث پائے گئے۔ 175 ملزمان کے خلاف مقدمات درج،45گرفتار کر لیے گئے ہیں، ۔ پکڑے جانے والے کنکشنز میں 15 کمرشل ، 5 زرعی اور 469 ڈومیسٹک تھے ۔ تمام کنکشنز منقطع کرکے ان کو 3 لاکھ 23 ہزار 463 یونٹس ڈٹیکشن بل کی مد میں چارج کئے گئے۔ ، چارج کیے گئے یونٹس کی مالیت1 کروڑ 43 لاکھ 40 ہزار 685 روپے ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
بجلی چوروں
آپریشن جاری،
لیسکو
بجلی چوری میں ملوث
تمام کنکشنز منقطع
یونٹس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.