وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے
ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے: کرنسی مستحکم، زرمبادلہ ذخائر بڑھ رہے ہیں
ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے:وزیرِ خزانہ وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نےکہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام پر عمل درآمد کے لیے پُرعزم ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سےخطاب کرتےہوئے انہوں نےکہا کہ معاشی اصلاحات کا عمل جاری رکھیں گے۔ کرنٹ اکاؤنٹ خسارےمیں کمی آئی ہے، ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے،۔ کرنسی مستحکم اور زرمبادلہ ذخائر ڈھائی ماہ کی درآمدات کےمساوی ہیں۔ ،اس سال زرمبادلہ ذخائر3ماہ کی درآمدات کے برابر ہوجائیں گے۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ مہنگائی 4.9 فیصدکی سطح پرآگئی ہے۔ ،12سے14ماہ میں بہت مثبت معاشی پیشرفت ہوئی ہے، ملک کاکرنٹ اکاؤنٹ مسلسل سرپلس آرہا ہے۔ ،تیزی سےبڑھتی آبادی،ماحولیاتی تبدیلی بڑے چیلنجز ہیں۔ ، مسائل سےنمٹنے کیلئے 3 سال کا انتظار نہیں کرسکتے،اورنہ ہی یہ انتظارنہیں کرسکتےکہ آئی ایم ایف پروگرام مکمل ہوجائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیر خزانہ
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب
ملکی معیشت
کرنٹ اکاؤنٹ خسارے
کرنسی مستحکم ا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.