روس اور پاکستان کے درمیان معاہدے: ماسکو میں نئے معاہدوں کا آغاز
روس اور پاکستان کے درمیان معاہدے: انسولین کی تیاری اور دیگر اہم معاہدات
روس اورپاکستان کے درمیان8معاہدوں پر دستخط روس اورپاکستان کے درمیان8معاہدوں پر دستخطوں کی تقریب ماسکو میں ہوئی۔ دونوں ممالک کے درمیان انسولین کی تیاری کے حوالے سے معاہدہ دستخط ہوا۔ وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد لغاری وفد کے ہمراہ ماسکو میں موجود ہیں۔ پاکستان اور روس کے درمیان تجارتی و معاشی تعاون کے فروغ کا معاہدہ ہوا۔ پاکستان اور روس کے درمیان 9ویں بین الحکومتی کمیشن کا اجلاس ہوا، ۔ پاکستان اور روس کے درمیان صنعتی شعبے میں تعاون کے فروغ سے متعلق معاہدہ ہوا۔ ماسکومیں نیوٹیک اور روسی یونیورسٹی کے درمیان تعاون کیلئے ایم او یو پر دستخط ہوئے۔ ،اور پشاور یونیورسٹی کے روسی تعلیمی اداروں کیساتھ معاہدے ہوئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وفاقی وزیر توانائی
روس اورپاکستان
8معاہدوں
دستخطوں
انسولین
سردار اویس احمد لغاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.