حکومت کا قیدیوں کی سزاؤں میں معافی کا بڑا فیصلہ، 5 کیٹیگریز میں کمی
قیدیوں کی سزاؤں میں معافی: حکومت نے اہم فیصلہ کیا، طریقہ کار اور دورانیہ واضح
قیدیوں کی سزاؤں میں معافی کے حوالے سے بڑا فیصلہ حکومت نے قیدیوں کی سزاؤں میں معافی کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا ہے، ۔ جس کے تحت 5 کیٹیگریز میں سزاؤں میں کمی کا طریقہ کار اور دورانیہ واضح کر دیا گیا ہے۔ ان کیٹیگریز میں سپیشل معافی، اچھے کردار کی معافی، خون عطیہ کرنے کی معافی، تعلیمی معافی شامل ہیں۔ مراسلہ کے مطابق، کسی بھی قیدی کی سزا میں معافی ایک تہائی سے زیادہ نہیں ہوگی۔ سزائے موت سے عمر قید میں تبدیل ہونے والے قیدی کم از کم سکیل کے مطابق معافی کے حقدار ہوں گے۔ تاہم، وہ قیدی جو 4 ماہ سے کم قید با مشقت کی سزا پائے ہوں، معافی کے حق دار نہیں ہوں گے۔ معافی کا تعین ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کی جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق کیا جائے گا۔ دہشت گردی، سنگین جرائم اور غداری کے کیسز میں سزا پر معافی کا اطلاق نہیں ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
city news
Multan news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
معافی
سزائے موت
قیدیوں کی سزاؤں
مراسلہ کے مطابق
عمر قید
تبصرے
Please keep the discussion respectful.