پی ٹی آئی کا آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
پی ٹی آئی کا فیصلہ: آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
پی ٹی آئی کا آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آل پارٹیز کانفرنس (APC) میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ پیپلز پارٹی (پی پی) اور پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنے کے حکومتی ایجنڈے کے تحت سرگرم ہیں۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ پی پی نے بلوچستان اسمبلی سے پابندی کی قرارداد کی منظوری میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ شیخ وقاص اکرم نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی سندھ میں اپنے کارکنوں کی غیرقانونی پکڑ دھکڑ میں مصروف ہے، جو جمہوریت کے اصولوں کے خلاف ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا خیبرپختونخوا میں کوئی مینڈیٹ نہیں اور وہاں کی عوام کی نمائندگی صرف پی ٹی آئی کے پاس ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
google news
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
پیپلز پارٹی
آل پارٹیز کانفرنس
شیخ وقاص اکرم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.